23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں لاہور سے آئے ہوئے میڈیا ڈیپارٹمنٹ
کے عاشقانِ رسول کے لئے ایک میٹ اپ کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر مرکزی مجلسِ شوریٰ کےاراکین حاجی یعفور رضا عطاری اور حاجی محمد اطہر عطاری
نے عاشقانِ رسول کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے
دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہتے ہوئے دینی کاموں میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:غلام یاسین عطاری
دفتر ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)